
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Independent news and stories from SBS Audio, aimed at Urdu-speaking Australians. The podcast covers current affairs, community issues, and cultural topics, keeping listeners connected to life in Australia and the Urdu-speaking community. It provides a reliable source of information in Urdu for the Australian Urdu diaspora. آزادانہ خبریں اور کہانیاں، جو آسٹریلین اردو کمیونٹی کو آسٹریلیا کی زندگی سے جوڑتی ہیں۔
Episodes

مختصر خبریں : جمعرات 15 اکتوبر 2026
ستمبر میں 39 ہزار ملازمتیں ختم، بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 4.7 فیصد ہو گئی، وزیرِ مواصلات نے ڈیجیٹل تحفظ سے متعلق نگہداشت کا بل پارلیمان میں پیش کر دیا اور کھیلوں کی دنیا سے، کینگروز کی نظریں ایک اور ورلڈ کپ ٹائٹل پر مرکوز#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا

86 ہزار کلومیٹر سائیکلنگ، محمد علی موٹر سائیکل پر امن کا پیغام لیے 10 ممالک کے دورے پر روانہ
سائیکل کے پہیوں پر 86 ہزار کلومیٹر کا سفر، 18 ممالک کی سیاحت اور دنیا بھر میں امن کا پیغام پہنچانے کا عزم۔ انٹرنیشنل سائیکلسٹ محمد علی کی کہانی ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جس کے حوصلے کو حادثہ بھی نہ توڑ سکا۔ ڈاکٹر نے ایک سال تک سائیکل چلانے سے منع کیا تو انہوں نے اپنا مشن جاری رکھنے کے لیے موٹر سائیکل کا سہارا لے لیا۔ اب وہ تین ماہ کے سفر پر پاکستان سمیت دس ممالک میں امن کا پیغام پہنچانے، دہشت گردی

Are immigration cuts an economic solution or a political strategy? - امیگریشن میں کٹوتیاں ایک معاشی حل ہیں یا ایک سیاسی حکمت عملی؟
Australia's immigration debate has shifted dramatically. Despite no imminent federal election, both major parties are backing policies to reduce migration numbers and limit international students. - آسٹریلیا کی امیگریشن کی بحث میں ڈرامائی تبدیلی آئی ہے۔ اگرچہ وفاقی انتخابات جلد متوقع نہیں ہیں، دونوں بڑی جماعتیں نقل مکانی کی تعداد کم کرنے اور بین الاقوامی طلباء کو محدود کرنے کی پالیسیوں کی حمایت کر

مختصر خبریں : بدھ 14 اکتوبر 2026
آسٹریلیا اور اردن کا سلامتی سے متعلق مشترکہ بیان پر دستخط۔، ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے بلو ماؤنٹینز میں ایبوریجنل چٹانی پناہ گاہوں کی نشاندہی اور فٹبال میں، میٹلڈاز نے فرانس میں بین الاقوامی دوستانہ میچ میں ہیٹی کو شکست دے دی۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون

صومالی قذاقوں کی قید میں ساڑھے پانچ ماہ، دورانِ رہائی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے پاکستانی کی کہانی
یاسر خان، آنر 25 جہاز پر بطور ڈیزل مکینک کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے، ِاس جہاز کو صومالی قذاقوں نے 21 اپریل 2026 کو اپنے قبضے میں لیا اور پاکستان سمیت دیگر ممالک کے عملے کی رہائی کے بدلے میں بھاری تعاوان ادا کرنے کا مطالبہ کیا تاہم ساڑھے پانچ ماہ کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود قذاقوں کے یہ مطالبہ پورا نہیں کیا گیا اس دوران 29 ستمبر کو پنٹ لینڈ میری ٹائم پولیس فورس نے کارروائی کر کےجہاز کو با

پاکستان رپورٹ:گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کے بعد مشترکہ اپوزیشن میدان میں آگئی
حکومت نے خیبرپختونخواہ میں گورنر راج کے نفاذ کے فیصلے کی توثیق کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 15 اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرار داد قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کی جارہی ہے۔ مسلم لیگ ن نے پارلیمنٹ سے اس اہم منظوری کیلئے اتحادی جماعتوں کیساتھ رابطے تیز کردیئے ہیں۔ خیبرپختونخواہ کے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ چوک میں گورنر راج کیخلاف احتجاج کے دوران حالات کشیدہ ہوگئے۔ ا

Australia's changing languages shape new SBS review - بدلتی لسانی آبادی کے تناظر میں ایس بی ایس کا لینگویج سروسز ریویو
Many bilingual and migrant families have their own personal connection and memories of listening to SBS's language programs on the radio. - ایک سے ذیادہ زبانیں بولنے والے تارکینِ وطن اور ان تارکینِ وطن خاندانوں کے لیے ایس بی ایس کے ریڈیو زبانوں کے پروگرام صرف نشریات نہیں بلکہ یادوں اور ذاتی وابستگی کا حصہ ہیں۔ وقت کے ساتھ یہ پروگرام تبدیل ہوتے رہے ہیں اور ان میں توسیع بھی کی گئی ہے۔ اب ایس بی ایس

Small Business Big City: What are the guidelines for cooking and selling food from home? - چھوٹا کاروبار بڑا شہر: گھر سے کھانا پکا کر فروخت کرنے کے کیا قوانین ہیں؟
Cooking and selling food from home provides many women with the opportunity to enter the workforce. In this podcast, discover the regulations governing this business in Australia and learn how much local council approval is needed. - گھر سے کھانا پکا کر فروخت کرنا بہت سی خواتین کو ’ورک فورس ‘ میں شامل ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے لیکن آسٹریلیا میں اس کاروبار کے کیا قوانین ہیں اور مقامی کونسل کی تصد

مختصر خبریں : منگل 13 اکتوبر 2026
وفاقی فنڈنگ میں اضافے کے تحت 460,000 سے زائد کیئر ورکرز کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا, چار سال سے زائد عراق میں قید رہنے کے بعد آسٹریلین انجینیئر کھل کر بول پڑے اور کرکٹ میں، سر پر گیند لگنے کے بعد اسٹیو اسمتھ کے مزید کنکشن ٹیسٹ#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فو

قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں اور ان کا آپ پر کیا اثر پڑتا ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
آسٹریلیا میں قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں؟ ورونڈجیری بزرگ انکل ڈیو وانڈن کی بئرارنگ، جسے یارا دریا بھی کہا جاتا ہے، سے جڑی کہانی کے ذریعے جانیں کہ ایک خیال کیسے قانونی مسودے میں تبدیل ہوتا ہے، وکٹوریہ کی پارلیمنٹ سے منظور ہوتا ہے اور پھر شاہی منظوری حاصل کرتا ہے، جو اسے قانون بنانے کے لیے باضابطہ منظوری ہوتی ہے۔آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ

اے ایم سی پارٹ ون کے بعد آسٹریلیا میں ڈاکٹر کی ملازمت تک کیسے پہنچا جائے؟
بیرونِ ملک سے ایم بی بی ایس کرنے والے ڈاکٹروں کو آسٹریلیا میں پریکٹس کے لیے اے ایم سی کا امتحان پاس کرنا ہوتا ہے، مگر پہلے حصے کے بعد ملازمت تک کا راستہ اکثر واضح نہیں ہوتا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر وردہ نے ٹاؤنز وِل ہسپتال کے تین ماہ کے پروگرام میں شرکت کی، جس کی فیس تقریباً 9000 آسٹریلین ڈالر تھی، اور اب وہ آسٹریلیا میں نئی ملازمت شروع کر رہی ہیں۔ وہ بتاتی ہیں کہ ایسے پروگرام اے ایچ پی آر

آسٹریلیا میں 19 سال سے لگاتار خون کا عطیہ دینے والے ایک پاکستانی کی کہانی
یہ ایک ایسی کہانی ہے جو بظاہر بہت سادہ لگتی ہے مگراس کے پیچھے انسانیت، خدمت اور دوسروں کے لیے کچھ کرنے کا ایک گہرا جذبہ کار فرما ہے۔سنئے ملک عاطف محمود مجوکا کی کہانی جو آسٹریلیا میں گزشتہ 19 سال سے باقاعدگی سے خون عطیہ کر رہے ہیں۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (

Singer Ali Haider’s musical journey through the hits fans still remember - آسٹریلین مداحوں کو پرانی جینز جیسے گیتوں کے ساتھ سُروں کا سرپرائز پیکج بھی ملے گا: گلوکارعلی حیدر
Renowned singer Ali Haider says songs such as Purani Jeans and Zaalim Nazron Se remain close to fans’ hearts. As he returns to Australia after a long break, he reflects on why Australian fans hold a special place in his memories. - معروف گلوکار علی حیدر نے اپنے آسٹریلیا کے آنے والے دورے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہ ا کہ اس بار سپُر ہٹِ گیتوں کے جدید امتزاج کے سرپرایز پیکج لے کر آرہے ہیں۔ ان کا کہن

مختصر خبریں : پیر 12 اکتوبر 2026
چھوٹے کاروباروں نے ٹیکس ادائیگی کے لئے کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر پابندی کی مخالفت میں ایک قومی اشتہاری مہم شروع کی ہے، یہ دلیل دیتے ہوئے کہ یہ پابندی کاروباروں کے لئے مشکل پیداد کرتی ہے، جو اپنے کیش فلو کو منظم کرنے کے لیے کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے پر انحصار کرتے ہیں۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام

Small Business Big City: how to become a franchise owner in Australia? - چھوٹا کاروبار بڑا شہر:آسٹریلیا میں فرنچائز کے مالک کیسے بن سکتے ہیں ؟
Purchasing a franchise can be a pathway to business ownership, but the process and requirements can differ significantly from one franchisor to another. In this podcast, SBS Urdu interviews two franchise owners who share their experiences and insights on operating a franchise business in Australia. - ایس بی ایس اردو کی پوڈکاسٹ سیریز ’معاشی امور‘ کے حصے کے طور پر’چھوٹٓ کاروبار بڑا شہر ‘ کی اس قسط م

Para Mela 2026: A vibrant celebration of drama, music, poetry and street shows - ڈرامہ، موسیقی، مشاعرہ، اور رنگا رنگ اسٹریٹ شوز سے سجا پیرا میلہ 2026 فیسٹیول
Presented by Nautanki Theatre, Parramatta Mela 2026 brought Sydney to life with a vibrant celebration of South Asian culture. Featuring drama, live music, mushaira, spoken word performances and colourful street entertainment, the two-day festival showcased diverse artistic voices while creating opportunities for communities to connect, share stories and celebrate cultural heritage together. - پیرا

ہفتہ رفتہ : جمعہ 09 اکتوبر 2026
حکومت نے آسٹریلین ٹیکس آفس کی جانب سے کریڈ ٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی پر پابندی کے فیصلے میں تاخیر کا اعلان کیا ہے، وفاقی ٹریژرر جم چالمرز کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں کمشنر سے بھی بات کی گئی ہے#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال

مختصر خبریں: جمعرات 08 اکتوبر 2026
آسٹریلیا کی پہلی خصوصی پولیس رسپانس ٹیم قائم، بونڈائی فائرنگ کے ردعمل میں اقدام، نیپال کے وزیر خارجہ میلبورن میں، سیلاب کے بعد 34 آسٹریلوی شہری اب بھی لاپتہ اور کھیل میں، 2018 کے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد آسٹریلیا کو جنوبی افریقہ میں پہلے ٹیسٹ کا سامنا#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہ

The story of Imamah Matloob, National Youth Parliament member and Y supervisor award winner - نیشنل یوتھ پارلیمنٹ ممبر بن کر ’ وائی سپروائزر ایوارڈ ‘ جیتنے والی امامہ مطلوب کی کہانی
Imamah Matloob represented Watson at Australia’s first National Youth Parliament, selected as one of seven young leaders from more than 2,700 applicants. She received the Y Supervisor Award for her dedication, passion and positive spirit. Faith Moavenzadeh of Y New South Wales said the programme helps young people contribute to their communities and bring their views to government. Imamah’s mother

ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑی جماعتیں مائیگریشن کے معاملے میں اصل نکتے کو نظر انداز کر رہی ہیں
لبرل نیشنل اتحاد بھی اپنی مائیگریشن حکمت عملی کا اعلان کرنے والی تازہ ترین بڑی جماعت بن گیا ہے۔ اس نے حکومت کی منصوبہ بند نیٹ مائیگریشن کو آدھا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اتحاد نے سالانہ ایک لاکھ افراد کا نیٹ مائیگریشن ہدف مقرر کیا ہے، جو لیبر کی تجویز کردہ تعداد سے تقریباً 60 ہزار کم ہے۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS

مختصر خبریں: بدھ 07 اکتوبر 2026
آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیزی نے فجی میں پیسیفک پری سی او پی اجلاس میں شریک رہنماؤں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لئے دنیا کو آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرے۔ ہائی کورٹ نے نیو ساؤتھ ویلز کی اپیل کورٹ کے اس فیصلے سے اتفاق کیا کہ منصوبہ بندی کے حکام قانونی طور پر پابند ہیں کہ وہ کان کنی کے منصوبوں کی منظوری دینے سے پہلے مقامی آب

International students who change courses or universities may have to leave Australia to apply for a visa - کورس یا یونیورسٹی بدلنے والے بین الاقوامی طلبا کو ویزا کے لیے آسٹریلیا سے باہر جانا پڑ سکتا ہے
Under the Department of Home Affairs' new reforms, students must now wait 12 months before changing courses, and extending a visa from within Australia is only possible in a few specific cases. Registered migration agent Aneel Khowaja explains which students will be most affected by the changes. - ہوم افیئرز ڈیپارٹمنٹ کی نئی اصلاحات کے بعد کورس بدلنے کے لیے اب 12 مہینے انتظار کرنا ہوگا، جبکہ آسٹری

Beyond entertainment, drama has taken on a social responsibility: Zara Noor Abbas - ٹی وی ڈرامہ تفریح کے ساتھ معاشرے کو شعور دینے کی ذمہ داری بھی اٹھا رہا ہے: اداکارہ زارا نور عباس
Renowned actor Zara Noor Abbas says television dramas in Pakistan have taken on a responsibility beyond entertainment by helping raise social awareness. Speaking about her new film She Roze, she said the story focuses on women’s empowerment, in which she plays a bomb disposal unit officer. She also discussed the themes explored in television and film, as well as the growth and evolution of the ent

مختصر خبریں: منگل 06 اکتوبر 2026
کولیشن کا نیٹ مائیگریشن کا ہدف نصف کرنے کا وعدہ، ڈارون میں تربیتی مشق کے دوران آسٹریلین ڈیفنس فورس کا ایک رکن ہلاک اور فٹبال میں، میٹلڈاز کی اسٹار میری فاؤلر جرمنی اور ہیٹی کے خلاف آئندہ دوستانہ میچوں سے باہر ...#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائ

اختیارات کیوں تقسیم کیے گئے ہیں اور یہ آپ کے حقوق کا تحفظ کیسے کرتے ہیں؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
موٹرسائیکل کا ہیلمٹ درست طریقے سے نہ پہننے پر جرمانہ ملنے کے بعد ہیوگو فیصلہ کرتا ہے کہ وہ اس معاملے کی سماعت عدالت میں کروائے گا۔ اس کی کہانی سے جانیں کہ پارلیمنٹ، حکومت اور عدالتوں کے مختلف کردار کیا ہیں، اور سرکاری اداروں کے بعض فیصلوں کو کیسے چیلنج کیا جا سکتا ہے۔آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے

Robots milking cows: How migrants are innovating Australian agriculture - گائے کا دودھ نکالنے کے لئے روبوٹ کا استعمال: تارکین وطن آسٹریلیا کی زراعت میں کیسے جدت لا رہے ہیں
Australia’s vibrant food scene reflects our multiculturalism. But it’s not just about offering diverse cuisine: migrants are finding innovative ways to support local industries. - آسٹریلیا کا رنگا رنگ کھانوں کا منظرنامہ ہماری کثیر الثقافتی شناخت کا عکاس ہے۔ لیکن بات صرف متنوع کھانے پیش کرنے تک محدود نہیں: تارکین وطن مقامی صنعتوں کی مدد کے لیے جدید طریقے بھی تلاش کر رہے ہیں۔#sbsaudiopodcast - #sbsa

ہفتہ رفتہ : جمعہ 02 اکتوبر 2026
گذشتہ روز [01 اکتوبر] ایک بڑی ہڑتال کے بعد وکٹورین حکومت کا کہنا ہے کہ ریاست کے ڈاکٹروں کے ساتھ معاہدہ طے پا سکتا ہے جبکہ یونین کہتی ہے کہ ایک سال سے مذاکرات میں مشکلات آرہی ہیں ۔#sbsaudiopodcast_____________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈک

اسپوٹس راونڈ اپ: ایشین گیمز پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان بھارت کو شکست دے کر 64 سال بعد ایشین گیمز والی بال کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایک اور میڈل جتوا دیا اور ہاکی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسز

مختصر خبریں: جمعرات یکم اکتوبر 2026
حکومت کی گرینز کے نئے لیڈر سے تعاون بڑھانے کی اپیل, اسرائیل جانے والی پرواز میں مبینہ حملے کا نشانہ بننے والے پائلٹ کا نام سامنے آ گیا اور کرکٹ میں، آسٹریلیا نے بارش سے متاثرہ تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو ہرا دیا#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈ

Do you know how to disagree respectfully? - کیا آپ جانتے ہیں احترام کے ساتھ اختلاف رائے کیسے کریں؟
Half of us believe that most people can’t be trusted. At the same time, 47 per cent of Australians often feel very lonely. Could learning to disagree well help foster connection? - ہم میں سے نصف فیصد لوگوں کا ماننا ہے کہ زیادہ تر لوگوں پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ جبکہ، 47 فیصد آسٹریلینز اکثر بہت زیادہ تنہائی محسوس کرتے ہیں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ مختلف خیالات کے ساتھ ساتھ اچھیے رویے کے ساتھ اختلاف کرنا

کراچی کی 116 سال پرانی دکان، جہاں کتابوں کے شوقین خالی ہاتھ نہیں لوٹتے
کراچی (پاکستان) کی ایک گلی میں موجود چھوٹی سی دکان باہر سے دیکھیں تو شاید عام سی لگے، لیکن اندر قدم رکھتے ہی ہر طرف کتابیں ہی کتابیں نظر آتی ہیں۔ پرانی الماریوں میں سجی کتابیں، کہیں پرانے رسالوں کے ڈھیر اور ان کے درمیان بیٹھے 77 سالہ حبیب حسین عباسی۔ یہ عباسی کتب خانہ ہے، جو 1910 میں قائم ہوا۔ ایک صدی سے زیادہ عرصہ گزر گیا، کئی نسلیں آئیں اور گزر گئیں، لیکن اس دکان میں کتابوں کا سلسلہ آج بھی قائم

مختصر خبریں: بدھ 30 ستمبر 2026
آگست میں مہنگائی 4 فیصد تک بڑھ گئی، ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری اور کھیل میں، ساکروز شاندار آغاز کے بعد برازیل سے ہار گئے۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ

چھوٹے سے فوڈ کارٹ سے بڑے خوابوں تک، عبداللہ اور تزمین کی متاثر کن کہانی
کچھ خواب بڑے وسائل کے محتاج نہیں ہوتے، بس انہیں حقیقت میں بدلنے کے لیے ہمت، محنت اور ایک دوسرے کا ساتھ درکار ہوتا ہے۔ عبداللہ اقبال اور تزمین اقبال نے بھی کچھ ایسا ہی خواب دیکھا اور سوشل میڈیا پر فروٹس کپس کی ویڈیوز سے متاثر ہوکر ایک چھوٹے سے فوڈ کارٹ سے اپنے کاروباری سفر کا آغاز کیا۔ ایلیمنٹ سی کے نام سے شروع ہونے والے اس کارٹ پر دونوں بہن بھائی شہریوں کو تازہ فروٹس کپس اور موسمی جوسز فراہم کر رہ

آسٹریلیا میں شرح سود 15 سال کی بلند ترین سطح پر، مہنگائی کم ہو گی مگر قیمت کون چکائے گا؟
ریزرو بینک آف آسٹریلیا نے کیش ریٹ میں 0.25 فیصد اضافہ کر کے اسے 4.60 فیصد کر دیا ہے، جو نومبر 2011 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ ماہر معاشیات ڈاکٹر سمیرا عباسی بتاتی ہیں کہ اضافے کی وجوہات کیا ہیں اور مارگیج ادا کرنے والے گھرانوں، کرایہ داروں اور کاروباروں پر اس کا کیا اثر پڑے گا۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio&

مختصر خبریں: منگل 29 ستمبر 2026
آر بی اے کا شرح سود میں اضافہ، شرح سود 15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی امریکی حکام کی ایران جنگ کے حوالے سے ثالثوں سے بات چیت، آسٹریلین سروسز کو ہیک کرنے والے سرکش اے آئی ایجنٹ کے معاملے پر اوپن اے آئی کی معذرت اور کھیلوں میں، نیتھن کلیری کا ٹیکل سے چوٹ لگنے کے بعد فینز سے سوشل میڈیا پر بدسلوکی روکنے کی اپیل۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگ

The cost of progress: Pierre Agnes Award winner Mominyar Khalid on change, ambition and impact - ترقی ضروری ہے لیکن قیمت کیا ہوگی، سنئے گفتگو Pierre Agnes ایوارڈ جیتنے والے مومن یار خالد کی گفتگو
What happens when progress comes at an unseen cost? Pakistani PhD researcher Momin Yar Khalid explores the human and environmental impacts of major infrastructure projects, drawing on his research into Lahore’s Orange Line Metro Train. Momin discusses why progress must be considered beyond its immediate benefits and highlights the importance of understanding who bears the costs of development—and

Who really runs Australia, and where you fit in | How Australia Works - آسٹریلیا کا نظامِ حکومت حقیقت میں کون چلاتا ہے، اور اس میں آپ کا کیا کردار ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
Do you know who can help you with a business permit, a rental problem or family support? Through the stories of Fedele, Carol and Abeer, learn how Australia’s three levels of government work. Find out what local, state or territory, and federal governments are responsible for and where to turn for help. - کیا آپ جانتے ہیں کہ کاروباری اجازت نامے، کرائے کے مکان سے متعلق مسئلے یا خاندانی مدد کے لیے آ

آپ پہلے ہی اس نظام کا حصہ ہیں | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
آسٹریلیا کی حکومتیں، قوانین اور عوامی خدمات آپ کی روزمرہ زندگی کو کیسے متاثر کرتی ہیں؟ حقیقی زندگی کی کہانیوں کے ذریعے اس سیریز کی یہ ابتدائی قسط بتاتی ہے کہ معلومات اور مدد کی ضرورت پڑنے پر کہاں سے آغاز کرنا ہے اور کسی فیصلے پر سوال کیسے اٹھایا جا سکتا ہے۔How Australia Works ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی زندگی کی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں

مختصر خبریں : پیر 28 ستمبر 2026
وفاقی بجٹ کے حتمی اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ بجٹ خسارہ تخمینے سے کم ہے وفاقی ٹریژرر جم چالمرز کہتے ہیں کہ بنیادی خسارہ مئی میں ابتدائی پیش گوئی کے 28.3 ارب ڈالر سے تقریبا 6 ارب ڈالر کم ہے۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹ

How autonomous should AI agents be? - اے آئی ایجنٹ کتنے خودمختار اور محفوظ ہیں، اور انہیں بے قابو ہونے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟
AI agents can increasingly act independently, but how much autonomy is too much? Dr Mehwish Nasim from the University of Western Australia explores the safeguards needed to keep AI under control and the emerging risks for communities, from AI-enabled scams to the growing environmental demands of data centres. - یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کی کمپیوٹر سائنس کی سینئر لیکچرر ڈاکٹر مہوش نسیم کے مطابق

Singer Rafaqat Ali Khan: A global journey of music that is rooted in tradition - استاد رفاقت علی خان: شام چوراسی گھرانے سے عالمی موسیقی تک کا سفر
Renowned singer Ustad Rafaqat Ali Khan of the Sham Chaurasi Gharana spoke to SBS Urdu about his Australian tour, his international musical journey, classical training and the recognition he received through Tu Kuja Man Kuja. He also shared his views on the future of classical music, emerging artists and the challenges facing music in Pakistan. - شام چوراسی گھرانے کے نامور گلوکار استاد رفاقت علی خا

ہفتہ رفتہ :جمعہ 25 ستمبر 2026
آسٹریلیا نے یوکرین کے ساتھ ایک نئے 10 سالہ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کیے ہیں اور مزید 60 ملین ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ وزیر اعظم انتھونی البانی نے نیویارک میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ صدر زیلنسکی نے آسٹریلیا کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس

آسٹریلیں سابق کپتان کا عمران خان کے لیے جیل میں بہتر طبی سہولیات کا مطالبہ
سابق آسٹریلین کپتان گریگ چیپل نے ایس بی ایس کو بتایا کہ سابق پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کی صحت پر تشویش بڑھ رہی ہے، اور سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں کے ایک گروپ نے حکومت سے ان کی بہتر طبی دیکھ بھال تک رسائی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل

مختصر خبریں: جمعرات 24 ستمبر 2026
اوپن اے آئی نے میڈیکیئر سسٹم کی خلاف ورزی کے بعد اے آئی ایجنٹ کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا، شی جن پنگ ڈونلڈ ٹرمپ سے مذاکرات کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے اور کھیلوں میں، برسبین کی لیچی نیل کو اے ایف ایل گرینڈ فائنل میں برقرار رکھنے کی آخری کوشش...#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ا

Professor Rahat Munir: From Pakistan to global academic leadership - تمغہ امتیاز یافتہ پروفیسر راحت منیر: پاکستان سے آسٹریلیا تک تعلیم، تحقیق اور قیادت کا سفر
Distinguished Professor Rahat Munir, Head of the Department of Accounting and Corporate Governance at Macquarie University in Sydney, specialises in management and forensic accounting, financial crime, sustainability and governance. Speaking to SBS Urdu, he discussed his journey from banking to academia, his reaction to receiving the Tamgha-e-Imtiaz, his research, international students and academ

Migrants are sending billions overseas each year. Are they hurting Australia's economy? - تارکین وطن ہر سال اربوں بیرون ملک بھیج رہے ہیں۔ کیا وہ آسٹریلیا کی معیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں؟
Remittances have become a talking point in Australia's migration debate, with some saying they're draining our economy. But what's the real impact — both for the economy, and for migrants and their families? - تارکین وطن ہر سال بیرون ملک اربوں بھیج رہے ہیں۔ کیا وہ آسٹریلیا کی معیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں؟ ترسیلات زر آسٹریلیا کی امیگریشن کی بحث میں ایک موضوع بن چکے ہیں، کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ وہ ہم

مختصر خبریں : بدھ 23 ستمبر 2026
میلبرن کے ایک شخص کو مبینہ طور پر داعش سے روابط اور شدت پسندانہ پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے, غزہ اور عالمی سلامتی اقوام متحدہ میں ہونے والے مذاکرات کا مرکزی موضوع ہیں اور کھیلوں میں، معطل کیے گئے سوانز کے پانچ کھلاڑی کلب میں واپس آ گئے ہیں۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے

پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے اسلام آباد کی تمام اہم شاہراوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے
ریڈ زون کے تین راستے کنیٹنرز رکھ کر سیل کردیئے گئے۔ حکومت نے پشاور اسلام آباد موٹر وے کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، تحریک انصاف نے لانگ مارچ سے متعلق حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی درخواست پر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ دھرنے ج

Breast screening: What to expect and why it matters - بریسٹ اسکریننگ: کیا توقع رکھنی چاہیے اور یہ کیوں اہم ہے
Regular breast screening can help find breast cancer early, before you notice any signs or symptoms. Screening is free for eligible women or people at risk of breast cancer. It takes about 20 minutes, once every two years, and it’s an effective way to take charge of our health. Let’s take a closer look at why a breast screen is nothing to be anxious about. - باقاعدہ چھاتی کی اسکریننگ چھاتی کے کینس

What impact could a significant decline in migration have on the Australian economy? - مائیگریشن میں بڑی کمی آسٹریلیا کی معیشت پر کیا اثر ڈال سکتی ہے؟
According to economist Dr Samira Abbasi, a significant reduction in migration could lead to lower demand for housing. However, it could also create challenges for the labour market, economic activity and workforce shortages across various sectors. - آسٹریلیا میں مائیگریشن کم کرنے کی بحث زور پکڑ رہی ہے، لیکن اس کے معیشت پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ ماہرِ معاشیات ڈاکٹر سمیرا عباسی کے مطابق مائیگری

مختصر خبریں: منگل 22 ستمبر 2026
گرینڈ فائنل ویک اینڈ سے قبل نیو ساؤتھ ویلز کا گھریلو تشدد کے خدشات پر ردعمل، پولیس گشت میں اضافہ، جاپان طوفان Dujuan کی زد میں اور موٹر اسپورٹس میں، اگلے سال سے فارمولا ون ریسز مختصر ہو جائیں گی۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپران

What is the significance of the NIPT test during pregnancy? - دوران حمل NIPT ٹیسٹ کیوں ضروری ہے؟
The NIPT test performed during pregnancy is not government-subsidized, however, it aids in the early detection of certain abnormalities, including Down syndrome and various complications. Dr. Mahnoor states that it is highly advisable to undergo this test if possible. - دوران حمل NIPT ٹیسٹ ، ایک ایسی جانچ ہے جسے حکومتی سبسڈی حاصل نہیں ہے، تاہم یہ ٹیسٹ کئی پیچیدگیوں اور داون سنڈروم سمیت کچھ ایب نار

مختصر خبریں : پیر 21 ستمبر 2026
انتھونی البانیز نے آسٹریلیا کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست کے لیے باضابطہ مہم شروع کی ہے، جس کا موضوع ہے: "ہم سنتے ہیں۔ ہم شراکت داری کرتے ہیں۔ ہم حفاظت کرتے ہیں۔"#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے

اداکاری کے شعبے میں شوق اور جذبے کے ساتھ آئی ہوں: سمیرا صغیر
سمیرا صغیر پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ مختصر عرصے میں اپنی ایک پہچان بنا چکی ہیں، خاص طور پر ڈرامہ سیریل شیر میں ان کے کردار ماہ روش نے ناظرین کی پذیرائی حاصل کی۔ سنئے ایس بی ایس اردو کے ساتھ سمیرا صغیر کی خصوصی گفتگو۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی ف

From migrant roots to Mayor of Cumberland: Ola Hamed’s story - لبنانی مہاجرین کی بیٹی اولا حامد کی کمبرلینڈ کی مئیربننے کی کہانی
Ola Hamed’s parents fled Lebanon’s civil war in the 1970s. Today, Ola leads Cumberland City Council (NSW), home to nearly 250,000 people from more than 150 countries and 25 faiths, and says multiculturalism has built Australia and remains its greatest strength. - اولا حماد کے والدین 1970 کی دہائی میں لبنان کی خانہ جنگی سے بچنے کے لیے آسٹریلیا آئے تھے۔آج اولا آسٹریلیا کی متنوع ترین کونسلوں میں شمار

Pakistani dramas today are spotlighting strong female characters: Acclaimed actor Kinza Hashmi - آج کا پاکستانی ڈرامہ عورت کے مضبوط کرداروں کو اجاگر کررہا ہے: معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی
Kinza Hashmi is a leading Pakistani television and film actor, known for several memorable roles. Her performance as Rabab in the recently concluded drama series Leader, which explores the challenges and complexities of student politics in Pakistan, earned widespread praise. Hashmi’s film The Artist is now being released as part of She Rose, an anthology film about women’s empowerment. In this spe

Why are women still underrepresented in science and technology? - سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں آج بھی خواتین کی تعداد کم کیوں ہے؟
Dr. Fatematuz Zohora, a mechanical engineer recognized as a "Superstar of STEM" for the 2025–26 term, emphasized in an exclusive interview with BS Urdu that including women in scientific fields goes beyond mere representation. Women contribute fresh perspectives and innovative ways of thinking to the discipline. - ڈاکٹر فاطمۃ الزھرہ ایک مکینیکل انجنئر ہیں جنہیں سال 2025-26 کے لئے Superstar of STEM

ہفتہ رفتہ :جمعہ 18 ستمبر 2026
وفاقی حکومت اپنے بڑے مائیگریشن کریک ڈاؤن کا دفاع کر رہی ہے، جو بین الاقوامی طلباء اور بیک پیکرز کے لیے قوانین کو سخت بناتا ہے، ویزا مدت سے رہائش پذیر اور ویزا ہوپنگ کو نشانہ بناتا ہے، اور کلیدی صنعتوں میں ہنر مند کارکنوں کو ترجیح دیتا ہے#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ

Housing crisis and immigration: Is cutting migration the solution? - گھروں کا بحران اور امیگریشن کا تعلق: کیا مائیگریشن میں کمی ہاؤسنگ کرائسس کا حل ہے؟
While debate over immigration continues across Australia, the housing crisis remains a serious problem in its own right. Yesterday, Federal Home Affairs Minister Tony Burke addressed the National Press Club, saying immigration is not the cause of the housing crisis, but rather needs to be part of the solution. In this context, we spoke with Dr Fahim Ullah, Associate Professor at Victoria Universit

اسپورٹس راونڈ اپ: پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 200 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی
پاکستان کا بھارت جا کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار، ایشین گیمز پاکستان ویمن نے تھائی لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی اور پاکستانی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر 10 عالمی ریکارڈ مکمل کر لیے#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ

مختصر خبریں: جمعرات 17 ستمبر 2026
لیبر حکومت کا امیگریشن نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اعلان: ویزا ہاپنگ پر پابندی، طالب علموں کے لیے نئے قوانین, لاپتہ بچی چیرل گریمر کا کئی دہائیوں پرانا کیس دوبارہ کھولنے سے استغاثہ کا انکار اور بدنام مالیاتی ماہر جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا ان کے estate کے خلاف مقدمہ#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio&nbs

Why are migrant queer men facing barriers to sexual healthcare? - تارکین وطن کوئیر مرد جنسی صحت کی دیکھ بھال میں رکاوٹوں کا سامنا کیوں کر رہے ہیں؟
Medication that helps prevent HIV transmission is readily available in Australia, including for temporary visa holders and those without Medicare. So why are some LGBTQI+ migrants missing out? - ایچ آئی وی کی منتقلی کو روکنے میں مدد کرنے والی دوائیں آسٹریلیا میں سب کے لئے آسانی سے دستیاب ہیں، بشمول عارضی ویزا ہولڈرز تو کچھ LGBTQI+ تارکین وطن کیوں ان ادویات سے محروم کیوں ہیں؟#sbsaudiopodcast - #sbs

لیاری کی گلیوں کی کہانی دنیا کو سنانے والا ریپر، ’کاکے تھاؤزنڈ‘
لیاری کی گلیوں میں پلنے والی ایک آواز، جو کبھی گھر والوں سے چھپ کر ریپ کرتی تھی، آج انہی گلیوں کی کہانی دنیا کو سنانے کا خواب دیکھ رہی ہے۔ صرف آٹھ سال کی عمر میں ریپ کا شوق پالنے والے وقاص نے وقت کے ساتھ اپنی اسی آواز کو ’’کاکے تھاؤزنڈ‘‘ کے نام سے ایک منفرد شناخت دے دی۔ لیاری کی اسٹریٹ لائف، یہاں کے لوگوں اور گلی محلوں کے رنگ کو اپنے ریپ میں سمیٹنے والے کاکے تھاؤزنڈ چاہتے ہیں کہ ان کی موسیقی کے ذر

First Fleet descendant and Mayor of Willoughby supports multicultural Australia - فرسٹ فلیٹ کی نسل سے تعلق رکھنے والی ولوبی کی مئیر کثیرالثقافتی آسٹریلیا کی حامی کیوں؟
Tanya Taylor, Mayor of Willoughby, recently discovered she is a sixth-generation descendant of a First Fleet family. Speaking to SBS Urdu, she said multiculturalism is central to Australia's identity, strength and future. - سڈنی کی ولوبی کونسل کی مئیر تانیا ٹیلر آسٹریلیا آنے والے ابتدائی "فرسٹ فلیٹ" آبادکاروں کی چھٹی نسل سے تعلق رکھتی ہیں،ان کا کہنا ہے کہ کثیرالثقافتی معاشرہ آسٹریلیا کی شناخت، طاق

مختصر خبریں: بدھ 16 ستمبر 2026
وزیر برائے امیگریشن کل نیشنل پریس کلب میں وفاقی حکومت کی امیگریشن پالیسی پیش کریں گے، بیٹنگ پلیٹ فارم Dabble پر ریگولیٹر کی جانب سے ایک ملین ڈالر سے زائد جرمانہ اور فٹبال میں، لیونل میسی کے بین الاقوامی کیریئر سے ریٹائرمنٹ کے بعد باضابطہ الوداعی تقریب کی تاریخ کا اعلان۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio ک

فلائنگ ہینڈز، ایئرپورٹ چیپلین اور "الون آسٹریلیا" کا نیا سیزن، اب ایس بی ایس آن ڈیمانڈ پر
اس ہفتےایس بی ایس آن ڈیمانڈ پرنئی اور دلچسپ پیشکشیں شامل کی گئی ہیں۔ ایس بی ایس کی اپنی پروڈکشن "ایئرپورٹ چیپلین" میں ایک غیر روایتی چیپلین اور اس کی نئی باس کے درمیان دلچسپ ٹکراؤ دکھایا گیا ہے، جبکہ مقبول ریئلٹی شو "الون آسٹریلیا" کا چوتھا سیزن اب تک کے سب سے مشکل مقام، آرکٹک سرکل کے برفانی صحرا میں، دس بہادر شرکاء کی بقا کی جدوجہد دکھائے گا اور پاکستانی دستاویزی فلم "فلائنگ ہینڈز" قراقرم کے پہا

The 'Sarhad Project' band promotes diverse culture in Australia by connecting hearts through music - آسٹریلیا میں موسیقی سے دلوں کو جوڑ کر متنوع ثقافت کو فروغ دیتا ’سرحد پروجیکٹ‘ بینڈ
Sarhad Project brings together musicians from across South Asia, united by their love of music and culture. In this episode, we explore their journey in Australia, their unique musical connection, and the special bond they share with the South Asian community. - ’سرحد پروجیکٹ‘ بینڈ کے اراکین جنوب اییشیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھتے ہیں جن کا کہنا ہے کہ موسیقی وہ ذریعہ ہیں جس نے انہیں باہم جوڑ رکھا

نگ، دھاگے اور روایت؛ سندھ کی بیٹیوں کے صدیوں پرانے ہنر کی داستان
کسی کے ہاتھ میں سوئی ہے، کسی کے ہاتھ میں دھاگا اور کسی کے ہاتھ مٹی کو شکل دے رہے ہیں۔ یہ صرف ہنر مند ہاتھ نہیں، بلکہ ایسے ہاتھ ہیں جو محدود وسائل کے باوجود اپنے گھروں کے چولہے بھی جلا رہے ہیں اور سندھ کی صدیوں پرانی روایت کو بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ دیہات کی چار دیواری میں برسوں سے خاموشی سے ہنر دکھانے والی سندھ کی ہزاروں خواتین کو اپنی محنت لوگوں تک پہنچانے کا موقع ملا 18ویں سرتیوں سنگ کرافٹ نمائش

What are Indigenous Protected Areas in Australia? - آسٹریلیا میں انڈجنس آبادی کے زیرِ تحفظ علاقے کیا ہیں؟
National parks, nature reserves, marine sanctuaries and Indigenous Protected Areas protect different environments and operate under different rules. What makes an Indigenous Protected Area different, and how can you find out whether you are welcome to visit? - قومی پارکس، قدرتی محفوظ علاقے، سمندری حیات کے محفوظ علاقے اور مقامی آبادی کے زیرِ تحفظ علاقے مختلف ماحول کی حفاظت کرتے ہیں اور ان کے لیے مخ

مختصر خبریں: منگل 15 ستمبر 2026
حکومت کا فیول ایکسائز میں مزید ریلیف دینے سے انکار، جنوبی آسٹریلیا کے پریمیئر کو یقین کہ Whyalla سٹیل ورکس کا کوئی خریدار مل جائے گا اور AFL میں، سڈنی سوانز کو امید کہ مڈفیلڈر جسٹن میک انرنی فائنلز کے لیے فٹ ہو جائیں گے۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا

Why Parra-Mela? South Asian theatre finds a home in Australia - آسٹریلین اسٹیج پر جنوب ایشیائی تھیٹر کے رنگ : ’’ پیرا میلہ ‘‘ کیوں منعقد ہو رہا ہے؟
For eleven years, Nautanki theatre has brought South Asian performing arts to the Australian stage. This year, the festival celebrates theatre in Urdu, Hindi, and other languages, alongside South Asian dance and storytelling traditions, creating a vibrant space for culture, creativity, and connection. - نوٹنکی تھیٹر گذشتہ گیارہ سال سے آسٹریلین اسٹیج پر جنوب ایشیائی پرفارمنگ آرٹ کے فروغ کے لئے ای

مختصر خبریں : پیر 14 ستمبر 2026
ون نیشن کی مائیگریشن پالیسی کی بڑے پیمانے پر مذمت کی گئی ہے جس میں تین سالوں کے دوران آسٹریلیا میں 750,000 کی کمی کی تجویز ہے۔کابینہ کے وزیر مرے واٹ کا کہنا ہے کہ اکیلے اقتصادی اثرات ہی اس منصوبے کو تباہی کا نسخہ بنا دیتے ہیں۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی ف

ڈراموں میں زندگی سے جڑی کہانیوں کو شامل کرنا ضروری ہے: امین اقبال
پاکستان میں ٹی وی ڈرامہ ہمیشہ سے مقبول رہا ہے۔ چاہے کہانی ہو یا اداکاری اور ہدایت کاری، سب اپنی مثال آپ رہے ہیں۔ جب ڈرامہ پی ٹی وی سے نکل کر پرائیوٹ چینلز پر آیا تو بہت سے مزید باصلاحیت اور قابل ڈائریکٹرز کو بھی کام کے مواقع ملے جن میں ایک نمایاں نام امین اقبال کا ہے۔ پی ٹی وی سے سفر کا آغاز کیا اور اب تک مختلف چینلز پر متعدد کامیاب اور یادگار ڈرامے پیش کرچکے ہیں جن میں تھکن، میری دلاری، دلفریب، م

'No one looks Aussie': Photos of missing Australians in Nepal-Tibet floods prompt racist comments - یہ آسٹریلین نہیں لگتے: نیپال-تبت سیلاب میں لاپتہ آسٹریلین شہریوں کی تصاویر پر نسل پرستانہ تبصرے
Amid the death and devastation of the Nepal-Tibet floods, racism is emerging on social media platforms. - نیپال-تبت کے سیلاب کے سیلاب کے باعث ہونے والی اموات اور تباہی کے دورمیان، نسلی تعصب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ابھر رہا ہے۔

ہفتہ رفتہ :جمعہ 11 ستمبر 2026
نیپال نے گزشتہ ماہ کے تباہ کن گلیشیئر انہدام کے سیلاب کے بعد ضلع بیدور میں مزید اجتماعی تدفین کی ہے۔ حفاظتی لباس میں ملبوس سیکیورٹی اہلکار نامعلوم لاشوں کو تدفین کی جگہوں تک لے جا رہے تھے، جہاں گواہوں کے مطابق چار گھنٹوں سے کچھ زیادہ عرصے میں 48 افراد کی تدفین کی ۔ پینتیس آسٹریلین شہری اب بھی لاپتہ ہیں۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے ک

Strait of Hormuz crisis enters seventh month: Tanker attacks and growing risks to global trade - آبنائے ہرمز بحران کا ساتواں مہینہ: ٹینکرز پر حملے اور عالمی تجارت کے لیے بڑھتے خطرات
The US–Iran war, which began in February 2026, has continued and intensified through September, bringing tensions in the Strait of Hormuz to a critical level. Around 25 per cent of the world’s oil and trade passes through the strait. To understand the crisis and its potential impact on the global economy, oil prices and possibly food supplies, listen to our in-depth conversation with master marine

"Many cultures make Australia stronger, and Blacktown is proof of it," says Mayor Brad Bunting - "لوگ مختلف ہو سکتے ہیں، مگر خواب سب کے ایک جیسے ہیں"مئر بلیک ٹاؤن بریڈ بنٹنگ
Brad Bunting, Mayor of Blacktown, says cultural diversity is one of Australia's greatest strengths. According to him, people from around the world have not only brought their cultures to Blacktown but have also played a vital role in building a strong, connected and inclusive community. - سڈنی کی بلیک ٹاؤن کونسل کے میئر بریڈ بنٹنگ کا کہنا ہے کہ ثقافتی تنوع آسٹریلیا کی سب سے بڑی طاقتوں میں سے ایک ہ

مختصر خبریں: جمعرات 10 ستمبر 2026
فلپائن میں فیری میں آتشزدگی سے پانچ ہلاک، 87 لاپتہ، RU OK Day کے موقع پر نیپالی کمیونٹی کا ایک دوسرے کا خیال رکھنے کا پیغام اور کھیلوں میں، ایلینا ریباکینا قازقستان سے تعلق رکھنے والی پہلی کھلاڑی بن گئیں جنہوں نے عالمی نمبر ون ٹینس رینکنگ حاصل کی۔#sbsaudiopodcast______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری مو

Australia’s data centre debate: The growing demand for AI and its environmental and security challenges - آسٹریلیا میں ڈیٹا سینٹرز کی نئی بحث: AI کی بڑھتی طلب اور اس کے ماحولیاتی و سیکیورٹی چیلنجز
Australia and around the world, a new debate is emerging over the construction of data centres. Why are they suddenly in such high demand, and does artificial intelligence have a role to play? Hear our in-depth conversation on this important topic with Usman Shaukat, a lecturer at Torrens University and cybersecurity researcher, in this podcast. - آسٹریلیا اور دنیا بھر میں ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر کے

مختصر خبریں: بدھ 09 ستمبر 2026
آج کی خبروں میں: آسٹریلیا کی مجوزہ سوشل میڈیا اصلاحات، جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات، اور حکومتی فنڈنگ کے تنازع - عالمی خبروں میں مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی، نیپال کا تباہ کن سیلاب#sbsaudiopodcastہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے ن
Recommended

Christianityworks with Berni Dymet

KIIS Breakfast

V180 Daily Devotion

Triple M Rock

9News Podcast

Triple M Breakfast with Kaz & Tubes - Triple M Hobart 107.3

Aussie Real Estate Podcast

Raising Teens with Collett Smart

Kids Ministry & Leadership Podcast

Coaching Hypnosis

The Unplayable Podcast

The Kylecast